بنگال کی جیت کے بعد بی جے پی کا بے مثال فیصلہ! روایت توڑتے ہوئے پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے امت شاہ خود کولکتہ آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وہ منگل کی رات یا بدھ کی صبح ریاست پہنچ رہے ہیں۔ شاہ نو منتخب اراکین اسمبلی اور ریاستی قیادت کے ساتھ اجلاس کریں گے۔ خبر ہے کہ ان کے ساتھ اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی بھی موجود ہوں گے۔ اس کے بعد ہی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نئی بی جے پی حکومت کی حلف برداری کی تقریب 9 تاریخ کو ہوگی۔ عام طور پر شاہ کسی ریاست میں آکر پارلیمانی لیڈر کے انتخاب کے عمل میں براہ راست اس طرح حصہ نہیں لیتے، لیکن بنگال ایک استثنائی معاملہ ہے۔ اسی لیے یہاں کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ خود تشریف لا رہے ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی