ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انڈیا کے 30 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد میں انڈین سپر اسٹار 27 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ شاہ رخ خان نے 2023 میں انڈیا سینما کو تین بلاک بسٹر ‘پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ دیں اور مجموعی طور 2500 کروڑ کا بزنس پیدا کیا۔ واضح رہے کہ اداکار کے اگلے فلمی پروجیکٹ کے حوالے سے ابھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے لیکن ذرائع کے مطابق وہ سجوئے گھوش کی نئی فلم ’کنگ‘ میں اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
Source: Social Media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
اداکار کوٹا سرینواس راؤ چل بسے
سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملہ کیا گیا تھا؟