Kolkata

بالی گنج سیٹ پر ترنمول کے سوبھن دیب کو17 ہزار ووٹوں کی لیڈ

بالی گنج سیٹ پر ترنمول کے سوبھن دیب کو17 ہزار ووٹوں کی لیڈ

جنوبی کلکتہ کے بالی گنج اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار سوبھن دیب چٹوپادھیائے دوسرے راﺅنڈ کے ووٹوں کی گنتی کے بعد تقریباً 17 ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔ان کی بی جے پی حریف شتروپا کو ابتک2249 ووٹ ملے ہیں، جبکہ سوبھن دیب کو19232 ووٹ ملا۔ سی پی ایم کی امیدوار آفرین بیگم کو717 اور کانگریس کے روہن مترا کو312 ووٹ ملے ہیں،واضح رہے کہ مزید 14 راﺅند کے ووٹوں کی گنتی ابھی باقی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments