Bengal

باگھمنڈی ترنمول لیڈر کے بیٹے کی پراسرار موت

باگھمنڈی ترنمول لیڈر کے بیٹے کی پراسرار موت

باگھمنڈی ترنمول لیڈر کے بیٹے کی پراسرار موت سے علاقے میں سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔جمعہ کی صبح سویسہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک سے نوجوان کی خون آلود لاش برآمد ہوئی۔ واقعہ سے علاقہ میں کہرام مچ گیا۔ حادثہ یا قتل؟ اس پر ابہام پیدا ہو گیا ہے۔ لاش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔ پرولیا جی آر پی ایف تھانے نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments