Kolkata

بڑا بازار کے وارڈ نمبر42 کونسلر مہیش شرما بھی گرفتار

بڑا بازار کے وارڈ نمبر42 کونسلر مہیش شرما بھی گرفتار

کلکتہ میونسپل کارپوریشن کا ایک اور کونسلر گرفتار کرلیا گیا ہے، بڑا بازار علاقہ کے وارڈ نمبر 42 کے ترنمول کونسلر مہیش کمار شرما کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پوسٹا تھانہ علاقہ کے رہنے والے مہیش کمار شرما کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وارڈ نمبر 42 کے کونسلر کو بڑا بازار پولیس اسٹیشن میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف تعزیرات ہند کی متعدد دفعات کے تحت الزامات ہیں۔ گرفتار کونسلر پر بھتہ خوری کا الزام ہے۔ مہیش کمار شرما کے خلاف دھوکہ دہی اور بھتہ خوری کے الزامات بھی ہیں۔

Source: scoial media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments