Kolkata

ایس آئی آر فارم ابتک نہیں ملا؟ اس نمبر پر فوراً رابطہ کریں

ایس آئی آر فارم ابتک نہیں ملا؟ اس نمبر پر فوراً رابطہ کریں

وہ لوگ جن کے نام 28 اکتوبر 2025 تک ووٹر لسٹ میں موجود ہیں، لیکن انہیں ابھی تک گنتی کا فارم نہیں ملا ہے، انہیں ٹول فری نمبر 1950 یا 033-2231-0850 پر کال کرنے کو کہا گیا ہے۔ آپ اپنا نام، اسمبلی حلقہ کا نام، حصہ نمبر اور سیریل نمبر لکھ کر 9830078250 پر واٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ رابطہ کرنے کے 48 گھنٹے میں کارروائی کی جائے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments