Kolkata

ایک ہی نام کے دو ووٹرکارڈ، ایک نیو علی پور تو دوسرے پر کیننگ کا پتہ درج

ایک ہی نام کے دو ووٹرکارڈ، ایک نیو علی پور تو دوسرے پر کیننگ کا پتہ درج

کلکتہ : ایس آئی آر کے آغاز کے بعد سے مختلف جگہوں پر جعلی ووٹروں کو پکڑا جا رہا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال نیو علی پور سہاپور متھرا ناتھ ودیا پیٹھ کے ملازم سبرتا مستری کی ہے۔ سبرتا مستری سہاپور متھرا ناتھ ودیا پیٹھ میں کلرک کے طور پر کام کرتے ہیں۔ اس نے پہلی بار 2002 میں ووٹ دیا تھا۔ اس اسکول میں نوکری ملنے کے بعد وہ ووٹ ڈالنے کے لیے بوتھ سینٹر نہیں جاسکتے تھے۔ وہ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالتے تھے۔ کئی سالوں سے وہ ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سینٹر نہیں گئے۔ SIR کے اجراءکے بعد وہ فارم لینے گئے۔ اور پھر اسے معلوم ہوا کہ کیننگ کے سبرتا مستری نے اس کا فارم جمع کر لیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments