: اسمبلی میں ٹی ایم سی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سوبھندب چٹرجی کو اپوزیشن لیڈر تسلیم کرنے اور ان کے لیے مختص کمرہ کھولنے کے مطالبے پر ٹی ایم سی کے 18 ارکانِ اسمبلی نے اسمبلی کے اندر لابی میں بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ ٹی ایم سی کی جانب سے کمرہ کھولنے کے لیے دوپہر 12 بجے سے ایک گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی، جس کے ختم ہونے پر یہ دھرنا شروع ہوا۔ اس سے قبل، ٹی ایم سی کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے اسپیکر رتھیندر ناتھ باسو کو خط لکھ کر سوبھندب چٹرجی کو اپوزیشن لیڈر قرار دینے کی درخواست کی تھی۔ تاہم، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس خط کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ضابطے کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی قرارداد (ریزولیوشن) جمع کرانی ہوگی، کسی ایک لیڈر کا اعلان قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی