میسی معاملے میں سابق وزیر اروپ بسواس نے اب تک تھانے میں حاضری نہیں دی ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ سے انہیں تحفظ بھی نہیں ملا۔ اسی دوران بہالہ کے ساہا پور کالونی میں اروپ بسواس اور سوروپ بسواس کے فلیٹ پر بڑی پولیس فورس تعینات ہے۔ فلیٹ کو مرکزی فورس نے گھیر رکھا ہے۔ اس فلیٹ میں سوروپ بسواس اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ رہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق، فلیٹ کے اندر زوروں پر تلاشی جاری ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی