اپنی ہی پارٹی کے کارکن کو طمانچہ رسید کیا ممتا بنرجی نے آج دوپہر کالی گھاٹ میں ٹی ایم سی کے جلوس کے دوران بڑی بے امنی پھیل گئی۔ بعد ازاں سڑک پر اتریں ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ مموتا بنرجی۔ شدید بے امنی کے درمیان ہجوم کو قابو کرنے کی کوشش میں انہوں نے اپنا مزاج کھو دیا۔ ایک شخص کو زور دار طمانچہ رسید کیا۔ بتایا گیا کہ یہ شخص ٹی ایم سی کا ہی کارکن ہے۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی