اپنوں کی خبر کب ملے گی؟ انتظار ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا شربن نے بتایا کہ ان کے عزیز کرشن، جو جگتدل کے رہنے والے تھے، پہلےبھاٹ پاڑہ میں واقع ریلائنس جوٹ مل میں ملازمت کرتے تھے۔ تقریباً چھ ماہ قبل انہیں ملازمت سے نکال دیا گیا تھا۔ اس کے بعد روزگار کی تلاش میں وہ تاراتلہ میں پائپ لائن ویلڈنگ (جھلائی) کا کام کرنے لگے تھے۔اپنے پیارے کی کوئی خبر نہ ملنے کے باعث اہلِ خانہ شدید ذہنی کرب اور بے چینی میں مبتلا ہیں اور اب بھی امید لگائے بیٹھے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح ان کے عزیز کی خیریت کی اطلاع مل جائے گی۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی