Kolkata

انیکیت مہتو نے لیا بڑا فیصلہ! مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز سے دیا استعفیٰ

انیکیت مہتو نے لیا بڑا فیصلہ! مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز سے دیا استعفیٰ

کلکتہ : ٹرسٹ اور کمیٹی کے درمیان ذمہ داریوں کی تقسیم پر تنازع شروع ہوگیا۔ آر جی کار تحریک کے چہروں میں سے ایک انیکیت مہتو نے الزام لگایا ہے کہ کمیٹی قانونی مشورے پر عمل کیے بغیر بنائی گئی ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ بورڈ آف ٹرسٹیز کے صدر کے طور پر جو نئے بورڈ کی تشکیل ہو رہی ہے اس کے ممبران سے انیکیت کا اختلاف سامنے آیا۔اس لیے آخرکار ڈاکٹر انیکیت نے ایک بڑا فیصلہ کر لیا۔ انیکیت مہتو نے مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انیکیت نے یہ فیصلہ ڈبلیو بی جے ڈی ایف کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل پر اختلاف کی وجہ سے لیا ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments