پولنگ سے دو دن قبل کلکتہ سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔۔ اس بار کلکتہ پولس کے ایس ٹی ایف نے بہار ضلع کے شمیم عالم کو شمالی کلکتہ کے چیت پور تھانہ کے تحت بی ٹی روڈ سے متصل علاقے سے گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے آتشیں اسلحہ اور کارتوس برآمد ہوئے۔ پیر کی سہ پہر کولکاتہ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس کے افسران نے خفیہ ذرائع سے خفیہ اطلاع ملنے پر چیت پور تھانہ علاقے میں چھاپہ مارا۔ بی ٹی روڈ سے ملحقہ علاقے میں پہنچ کر پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اس شخص کا نام شمیم عالم (40) ہے جو بہار کا رہنے والا ہے۔ گرفتار شخص سے تین سنگل شاٹ گن، ایک 7 ایم ایم پستول، چار خالی میگزین، 8 ایم ایم کارتوس کے 14 راو¿نڈ اور 7 ایم ایم کارتوس کے 100 راو¿نڈز برآمد ہوئے۔
Source: social media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی