Kolkata

انسانی بچے کی لمبی دم! ایس ایس کے ایم میں 13 سالہ نوعمر کا کامیاب آپریشن

انسانی بچے کی لمبی دم! ایس ایس کے ایم میں 13 سالہ نوعمر کا کامیاب آپریشن

انسانی بچے کی لمبی دم! ایس ایس کے ایم میں 13 سالہ نوعمر کا کامیاب آپریشن انسانی بچے کے جسم میں دم! سن کر حیرت ہوتی ہے مگر یہ حقیقت ہے۔ کلکتہ کے ایس ایس کے ایم (SSKM) میں کامیاب آپریشن کے ذریعے 13 سالہ نوعمر کے جسم سے وہ دم الگ کر دی گئی۔ جسے طبی زبان میں 'سیوڈو ٹیل' (Pseudo-tail) کہا جاتا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ انسانی جسم میں اس قسم کا اضافی عضو یا دم کبھی کبھار دیکھنے کو ملتا ہے، مگر سبھی نے آپریشن کر کے اسے نہیں ہٹایا۔ اب تک دنیا میں جو کچھ آپریشن ہوئے ہیں، ان میں سے یہ جسم سے ہٹائی جانے والی سب سے لمبی دم ہے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments