ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بنگلہ نئے سال (پوئلا بوشاکھ) کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے حقِ رائے دہی کا استعمال کریں۔ صرف اتنا ہی نہیں، بنگال کی وزیر اعلیٰ نے نام لیے بغیر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے پیغام بھی دیا۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا لکھا ہوا اور کمپوز کیا ہوا گیت بھی شیئر کیا۔ وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر تحریری پیغام کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام بھی پوسٹ کیا۔ انہوں نے لکھا، "ریاست کے تمام گوشوں میں بسنے والے لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے بنگلہ نئے سال کی مبارکباد۔ اس نئی صبح کے آغاز پر آپ سب کی زندگی دکھوں اور تکالیف سے پاک ہو جائے۔ نئے سال کی اس آمد پر ہر روح پاکیزگی سے بھر جائے۔"
Source: PC-anandabazar
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی