آج کلکتہ میونسپل کارپوریشن میں وزیرِ اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری کی تقریب میں دیگر کونسلروں کے ساتھ شریک ہوئیں 109 نمبر وارڈ کی ترنمول کونسلر اننیا بندوپادھیائے۔ اسی وقت مکند پور میں ان کے وارڈ آفس پر ٹوٹ پڑا عوام کا غصہ۔ اس آفس سے بکس بھر کر پیسے، کنڈوم اور امدادی سامان برآمد ہوا۔ اس کے علاوہ پروموٹروں سے رقم وصولی کی ریٹ چارٹ بھی ملی ہے۔ ایک کمرے میں چارپائی، بستر ملا ہے۔ اس کمرے میں کیا ہوتا تھا، یہ سوال اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ پرتعیش اس وارڈ آفس میں ایک میک اپ روم بھی ہے، جیسا کہ مقامی لوگوں نے بتایا۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی