بی جے پی کے روڈ شو کے حوالے سے کالی گھاٹ کے علاقے میں زبردست کشیدگی دیکھی گئی۔ جیسے ہی روڈ شو کالی گھاٹ میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے قریب گلی تک پہنچا، صورتحال ابتر ہو گئی۔ ترنمول کانگریس کے کارکنوں اور حامیوں نے احتجاج شروع کر دیا اور ’جوئے بنگلہ‘ کے نعرے لگائے، جس کے جواب میں بی جے پی کارکنوں نے بھی جوابی نعرہ بازی کی۔ نعروں اور جوابی نعروں کے باعث صورتحال انتہائی سنگین اور پرتشدد رخ اختیار کر گئی۔ اس نازک صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ امت شاہ کو اپنی کھلی چھت والی گاڑی سے اترنا پڑا اور وہ اپنی حفاظت کے لیے قافلے کی دوسری گاڑی میں سوار ہو گئے۔
Source: PC- sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی