Bengal

علی پور دوار میں گائے چور ہونے کے شبہ میں خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش

علی پور دوار میں گائے چور ہونے کے شبہ میں خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش

علی پور دوار میں گائے چور ہونے کے شبہ میں خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش علی پور دوار27فروری : گائے کی چوری کے شبہ میں ایک خاتون کے ساتھ ہجوم نے حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پولس نے بروقت کارروائی کرکے اسے بچالیا۔ اسے بچانے کے لیے بڑی پولیس فورس کو جدوجہد کرنی پڑی۔ کافی دیر بعد پولیس نے خاتون کو بازیاب کرایا۔ اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ علی پور دوار کے پٹکاپارہ علاقے میں پیش آیا۔اسپتال کے ذرائع کے مطابق اس کی حالت تشویشناک ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments