Bengal

اے سی لوکل رانا گھاٹ سے سیالدہ تک چلے گی، کہاں کہاں ہوں گے اسٹاپیج؟

اے سی لوکل رانا گھاٹ سے سیالدہ تک چلے گی، کہاں کہاں ہوں گے اسٹاپیج؟

راناگھاٹ18جون : شدید گرمی میں عام آدمی کو ہمیشہ پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔ اس گرمی میں ہر کسی کو دفتر یا ضروری کاموں سے باہر جانا پڑتا ہے۔ ریلوے نے مسافروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے بڑا اقدام کیا ہے۔ مسافروں کو ذہن میں رکھتے ہوئے نادیہ کے رانا گھاٹ سے سیالدہ تک اے سی لوکل ٹرین شروع ہونے جا رہی ہے۔آزمائشوں کے ذریعے تیاریوں کو ایک قدم آگے بڑھایا گیا ہے۔ تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ یہ اے سی لوکل ٹرین کن اسٹیشنوں پر رکے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ اے سی ٹرین آئندہ چند روز میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments