Kolkata

ابھیشیک اچانک   فرہاد حکیم  کے گھر پہنچے

ابھیشیک اچانک فرہاد حکیم کے گھر پہنچے

کلکتہ: سیاسی رفاقت میں دوری کی تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے ترنمول آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی پیر کو کلکتہ کے میئر اور ریاستی وزیر بلدیات فرہاد حکیم کے گھر پہنچے اور عید کی 'جشن' میں شامل ہوئے۔اس دن فرہاد حکیم کے گھر پر تقریب میںسبرتو بخشی بھی موجود تھے۔ لیکن یہ کہے بغیر رہا جاسکتا کہ اس دوران ابھیشیک کی موجودگی بہت اہم تھی۔ کیونکہ، ابھیشیک ہر طرح کے پروگراموں میں حصہ لیتے نظر نہیں آتے۔ دوسرا، فراہد حکیم کے پروگرام میں شرکت ایک اہم سیاسی پیش رفت سمجھی جارہی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments