مگراہاٹ مغرب سے ترنمول کانگریس کے امیدوار شمیم احمد نے ابھیشیک بنرجی کو اپنا 'آئیڈیل' (مثالی شخصیت) قرار دیا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی زندگی اور سیاست میں ابھیشیک بنرجی کی پیروی کرتے ہیں۔ شمیم احمد نے بتایا کہ وہ ابھیشیک بنرجی کی طرح لباس پہننا پسند کرتے ہیں اور ان کے اندازِ گفتگو کو اپناتے ہیں۔ ابھیشیک بنرجی کی فٹنس سے متاثر ہو کر شمیم بھی اپنی صحت کا خاص خیال رکھتے ہیں اور باقاعدگی سے جیم جاتے ہیں۔سیاست کے میدان میں وہ ابھیشیک بنرجی کو اپنا استاد مانتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ "دادا (ابھیشیک) ہی میرے آئیڈیل ہیں۔ میں اب بھی ان سے سیاست سیکھ رہا ہوں۔"مگراہاٹ مغرب کے اس نوجوان امیدوار کے مطابق، ابھیشیک بنرجی کی شخصیت اور ان کی سیاسی حکمت عملی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی