Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Kolkata

ٓابھیشیک بنرجی نے کبھی پرشانت کشور کواوور ریٹیڈ قرار دیا تھا

اگرچہ ترنمول رہنما کے بارے میں پی کے کا رویہ بہت بلند ہے۔ 2021 تک قریبی حلقوں میں پی کے کا قول تھا، ''کیا تمہیں لگتا ہے کہ مجھے ممتادی کو کچھ سکھانے کی ضرورت ہے؟ وہ یوں ہی اس مقام پر پہنچی ہیں؟ وہ تحریک کی رہنما ہیں۔ بعض جگہوں پر میں نے مشورے دیے ہیں۔ اگر پارٹی میں معمولی غلطیاں ہوتی ہیں تو ان کی نشاندہی کر دی جاتی ہے۔'' لیکن پرشانت کشور کے بارے میں اس وقت پارٹی کے دوسرے نمبر کے رہنما ابھیشیک بنرجی کا خیال تھا کہ وہ 'اوور ریٹیڈ' ہیں۔ تقریباً ایک سال قبل انہوں نے یہ تبصرہ کیا تھا۔ کیا اسی وجہ سے بانکی پور کی جیت کے بعد بھی ممتا نے پرشانت کشور کو مبارکباد دینے کا حوصلہ نہیں دکھایا؟ یہ سوال اٹھ رہا ہے۔
دوسری جانب ممتا کی اس خاموشی کے پیچھے کچھ لوگ دیگر سیاسی حکمت عملی بھی دیکھ رہے ہیں۔ ان کے مطابق، کالی گھاٹ کی ترنمول اب پی کے یا آئی پیک کا ذکر نہیں کرنا چاہتی۔ ایسا کرنے سے مقدمات کا معاملہ دوبارہ اٹھ سکتا ہے اور ممتا کے کردار پر نئی بحث چھڑ سکتی ہے۔ ایک اور گروہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ پی کے کی یہ جیت بی جے پی کے لیے دھچکا معلوم ہوتی ہے، لیکن درحقیقت انڈیا اتحاد ہی دباو¿ میں آ گیا ہے۔ کیا بی جے پی نے انڈیا اتحاد کو روکنے کے لیے بانکی پور سے نئی بنی جن سوراج پارٹی کے پرشانت کشور کو جیتنے میں مدد نہیں کی؟ تاکہ پرانے سیاسی دشمنوں کو کچلنا آسان ہو؟ ایسی صورت میں اتحاد کا فعال حصہ دار ہونے کے ناطے اگر ممتا بنرجی پی کے کو مبارکباد دیں تو انڈیا اتحاد اسے ہرگز پسند نہیں کرے گا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Kolkata

کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ

10 months ago

اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟

11 months ago

رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت

کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب

سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟

موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn