Kolkata

عید پر  وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی  پارک سرکس میں رضوان الرحمن کی گھر پہنچیں

عید پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پارک سرکس میں رضوان الرحمن کی گھر پہنچیں

عید کی صبح وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ابھیشیک بنرجی رضوان الرحمن کے گھر پر پہنچے۔ ریڈ روڈ پر سب کو عید کی مبارکباد پیش کرنے کے بعد وہ دونوںپارک سرکس کی طرف روانہ ہوگئے۔ لال مسجد سے سفید مسجد تک پیدل چلیں۔ اس کے بعد وہ پارک سرکس کے لوہا پل علاقہ میں رضوان الرحمن کے گھر پہنچے۔ گھر والوں سے بات کی۔ انہوں نے رضوان الرحمن کی یاد گارپر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ گھر والوں سے بات چیت کی۔ وہ کافی دیر تک وہاں ٹھہری۔ غور طلب ہے کہ 2007 میں رضوان الرحمن کی موت کو لے کر ریاستی سیاست میں کھلبلی مچ گئی تھی۔ارب پتی صنعتکار کی بیٹی سے شادی کے بعد رضوان کی پراسرار حالت میں موت ہوگئی تھی۔ پھر وقت کے ساتھ سب بہہ گیا۔۔ رضوان کے بھائی رقبان الرحمن اس وقت چھپرا سے ترنمول ایم ایل اے ہیں۔ ممتا بنرجی ان کے خاندان کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ لیتی رہتی ہیں۔ پچھلے سال بھی وزیر اعلیٰ ابھیشیک بنرجی کے ساتھ رضوان کے گھر گئی تھیں ۔ اس بار بھی انہوں نے وقت نکالا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments