Bengal

آسمان سے کوئنٹل کوئنٹل برف گر رہاے، بانکوڑہ میں خوف و ہراس

آسمان سے کوئنٹل کوئنٹل برف گر رہاے، بانکوڑہ میں خوف و ہراس

اچانک سڑک پر آسمان سے اولے کا ایک بڑا پتھر گرا۔ ایسا منظر دیکھ کر اہل علاقہ حیران ہیں۔ جو سامنے تھے وہ ڈر کر بھاگ گئے۔ یہ واقعہبانکوڑہ کے سملا پال بلاک کے چھوٹا رمبونی علاقے میں پیش آیا، مقامی ذرائع کے مطابق، بانکوڑہ کے سملاپال تھانہ کے چھوٹا رامبونی علاقے میں گاو¿ں کی سڑک کے کنارے زمین پر مقامی باشندے کام کر رہے تھے۔ رات کے 10:30 بجے تھے۔ اہل علاقہ نے ایک زوردار شور سنا۔ مقامی رہائشی آکاش ڈولے سامنے کھیت میں کام کر رہا تھا۔آکاش نے کہا، "ہم کام کر رہے تھے۔ اچانک ایک زوردار آواز سنائی دی۔ پھر میں نے آگے بڑھ کر ایک بہت بڑا برف کا گولہ دیکھا۔ آسمان سے گرا" اہل علاقہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزن ایک کوئنٹل، ڈیڑھ کوئنٹل ہوگا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments