Kolkata

آسنسول کے بعد بج بج میں سونے کے زیورات کی دکان پر ڈکیتی

آسنسول کے بعد بج بج میں سونے کے زیورات کی دکان پر ڈکیتی

آسنسول کے بعد بج بج میں دن دہاڑے سونے کے زیورات کی دکان پر ڈکیتی کی واردات سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ڈاکووں کا ایک گروہ گاہکوں کا روپ دھار کر دکان پر آیا۔ ڈاکو دکان میں موجود ورکروں کے سروں پر آتشیں اسلحے سے اشارہ کر کے 60 ہزار روپے نقدی اور 5 تولے طلائی زیورات لے کر فرار ہو گئے۔پولس کے پہنچنے سے قبل ڈاکو وہاں سے مال لے کر فرار ہوگئے۔ اس واقعہ کی تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پولس سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعہ کی جانچ کر رہی ہے۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments