Kolkata

آپ کو رقم چاہئے ہم دے دیں گے، ممتا بنرجی نے سائنتکا معاملے میں بوس کو نشانہ بنایا

آپ کو رقم چاہئے ہم دے دیں گے، ممتا بنرجی نے سائنتکا معاملے میں بوس کو نشانہ بنایا

گورنر سی وی آنند بوس نے سیانتیکا بنرجی اور ریات حسین کی حلف برداری کو غیر قانونی قرار دے دیاہے۔انہوں نے یومیہ پانچ سو روپئے جرمانہ لگایا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گورنر کے انتباہ کا جواب دیا۔ منگل کو وزیر اعلیٰ نے سوال اٹھایا کہ آپ کے خلاف جرمانہ کون دے گا؟ ان کا طنز، "500 روپئے کا جرمانہ ہے۔ یہ برطانوی قانون ہے۔لیکن بعض اوقات کنونشن کا احترام کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ کو واقعی پیسے کی ضرورت ہے؟ کیا آپ کو مشروبات کے لیے پیسے چاہیے؟ آپ کہئے میں آپ کو دوں گی۔منگل کو وزیر اعلیٰ نے چار نئے ایم ایل اے کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا، ایسے لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے جو عوام کے ووٹ سے منتخب ہوکر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو حقیقی قاتل ہیں، ڈاکو ہیں، جو لوگ دھوکہ دہی کرتے ہیں، انہیں سزا نہیں دی جاتی۔ سزا کس کو دی جاتی ہے ، جو عام لوگوں کے ووٹوں سے جیتے ہیں۔ میں کہوں گی کہ لائن پر چلیں، لائن نہ لگائیں۔ آپ کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بن سکتے۔

Source: mashrique

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments