ضرورت پڑی تو مزید انتظار کریں" – ابھیشیک بنرجی کا کارکنوں کو پیغام اب تک کے نتائج کے مطابق بنگال میں "گیروا جھڑ" (بی جے پی کی لہر) نظر آ رہی ہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ترنمول کانگریس کے کئی کارکنوں نے مایوس ہو کر گنتی کے مراکز (counting centers) چھوڑنا شروع کر دیا تھا۔ ایسے میں ابھیشیک بنرجی نے خود میدان میں اتر کر کارکنوں کی ہمت بندھائی۔ ابھیشیک بنرجی ہیسٹنگز کے کاونٹنگ سینٹر کے باہر پہنچے اور وہاں موجود پارٹی ورکرز سے ملاقات کی۔ انہوں نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ ابھی گنتی کافی باقی ہے، اس لیے کوئی بھی شخص کاونٹنگ سینٹر چھوڑ کر باہر نہ نکلے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو مزید دیر تک رکا جائے اور آخری وقت تک گنتی پر نظر رکھی جائے۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی