شدید گرمی کے بعد بالآخر راحت مل گئی۔ پیر کی شام سے موسم کا مزاج بدل گیا اور پیش گوئی کے مطابق پورے شہر میں بارش کے ساتھ ساتھ 'کال بیساکھی' (تیز طوفان) نے دستک دی۔ اس کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے اور منگل کی صبح ہوا میں ہلکی خنکی محسوس کی گئی۔ اپریل کے آغاز میں چند گھنٹوں کی اس بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے، حالانکہ دن چڑھنے کے ساتھ تپش میں کچھ اضافہ ہو سکتا ہے۔ علی پور محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پیر کی رات ہونے والی بارش اور طوفان کے باعث کولکتہ کا درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیس تک گر گیا، جو معمول سے 5 ڈگری کم ہے۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی