پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ نوجوان خاتون کشمیر کی رہائشی ہیں اور اس وقت تلجلا میں مقیم ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ اغوا کی شکار خاتون اور راکھی نامی خاتون ایک دوسرے کو پہلے سے جانتی تھیں اور ان کے درمیان پرانی شناسائی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی رات نوجوان خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی لے جایا گیا۔ شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کی اور اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفتیش کار یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اغوا کے پیچھے اصل محرک کیا تھا اور اس واردات میں مزید افراد ملوث تھے یا نہیں۔پولیس معاملے کے تمام پہلووں کی جانچ کر رہی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی