20برسوں کے بعد تسلیمہ نسرین کولکاتا آرہی ہیں بدلتے ہوئے بنگال میں ثقافتی حلقوں میں خوشی کی خبر ہے۔ 20 سال بعد 'آزاد' بنگال میں قدم رکھ رہی ہیں ممتاز ادیبہ تسملیم نسرین! آنے والی یکم اگست کو رابندر سدن میں انتہا پسندی کے خلاف شعرا و ادیبوں کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی 'جلاوطن' مصنفہ۔ تقریب کے شریک منتظمین میں سے ایک عثمان ملک نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے یہ خوشخبری دی ہے۔ 2007 میں بدھ دیب بھٹاچاریہ کے دور میں انہیں کلکتہ سے نکال دیا گیا تھا۔ اس 'شرمندگی' کو ختم کرتے ہوئے ایک بار پھر تلوتمہ (کلکتہ) کی راہوں پر قدم رکھیں گی تسملیم نسرین۔
Source: Social Media
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی