البیڑیا سے ایک ادھیڑ عمر شخص کی لاش پائے جانے سے سنسنی پھیل گئی
الوبیریا18فروری : قومی شاہراہ کے کنارے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ منگل کی صبح اس لاش کی برآمدگی سے اولوبیریا کے مانساتلا علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ اس دن صبح سات بجے مقامی لوگوں نے پہلی بار اس لاش کو وہاں پڑی دیکھی۔اولوبیریا پولیس