Kolkata

ٹالا تھانہ کے او سی کو معطل کر دیا گیا

ٹالا تھانہ کے او سی کو معطل کر دیا گیا

نوجوان خاتون ڈاکٹر کے قتل کی وجہ سے ہنگامہ آرائی ہے۔ آر جی کار عصمت دری اور قتل معاملے کی وجہ سے ٹالہ تھانہ کے اس وقت کے او سی ابھیجیت منڈل کو کولکتہ پولیس نے معطل کر دیا ۔ وہ فی الحال سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔لال بازا ر تھانہ کی جانب سے ان کے ساتھ رہنے کی بات کہی تھی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments