کولکاتا2جون :اگرچہ شمالی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ طوفان کی وارننگ دی گئی ہے لیکن جنوبی بنگال کے اضلاع میں گرمی بڑھے گی۔ اگرچہ جنوبی بنگال میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی، لیکن جمعرات تک بھاری بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ کولکتہ سمیت بیشتر جنوبی اضلاع میں نمی سے متعلق تکلیف جاری رہے گی۔ جمعرات کو جنوبی بنگال میں ایک یا دو مقامات پر 40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی وجہ سے جنوبی بنگال کے اضلاع میں بچے اور بوڑھے جسمانی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین موسمیات نے ان دنوں زیادہ دیر دھوپ میں نہ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک بیرونی کاموں سے حتی الامکان گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہلکے سوتی کپڑے پہننے اور وافر مقدار میں پانی پینے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔ جنوبی اضلاع میں سطح کے قریب خشک مغربی ہوا چلنے کی وجہ سے موسم بنیادی طور پر گرم اور مرطوب رہے گا۔
Source: Mashriq News service
ہائی کورٹ نے گروگرام میں کولکتہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار نوجوان خاتون کی کیس ڈائری طلب کی
شرمسٹھا کے خلاف شکایت کرنے والے وجاہت کو گرفتار کرنے آسام پولس کولکاتا آرہی ہے
ایس ایس سی کے نئے نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے والا مقدمہ دائر
’اگر اظہار رائے کی آزادی ہے تو مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچ سکتی‘، ہائی کورٹ نے شرمستھا کی ضمانت مسترد کردی
بارش کی وجہ بتاکر آئی پی ایل فائنل کو گجرات لے جا یا گیا، کیا فائنل کے دن کولکاتا میں بارش ہوگی؟
ممتا بنرجی نے اچانک بارہویں منزل پر واقع فائنانس آفس کا دورہ کیا
بارش کی وجہ بتاکر آئی پی ایل فائنل کو گجرات لے جا یا گیا، کیا فائنل کے دن کولکاتا میں بارش ہوگی؟
پالتو جانوروں کو غیر صحت بخش حالات میں قید کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا،ملزم جوڑے کے خلاف مقدمہ درج
ریپ کی دھمکی دینےرپر کبیر سمن کے خلاف لال بازار میںشکایت درج پرانے تبصرے پرکبیر سمن کے خلاف لال بازار میںشکایت درج
انو برتو منڈل کو کیا کورونا ہوا ہے ؟
نئے ایس ایس سی نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا؟
این آر ایس اسپتال کو پیچیدہ پلاسٹک سرجری میں کامیابی
آزاد کا ویزا کس بنیاد پر ہے؟ ای ڈی نے وزارت خارجہ سے معلومات طلب کی ہے
ممتا بنرجی نے اچانک بارہویں منزل پر واقع فائنانس آفس کا دورہ کیا