Bengal

جنوبی چوبیس پرگنہ کے 77بوتھوں پر دوبارہ پولنگ کی مانگ

جنوبی چوبیس پرگنہ کے 77بوتھوں پر دوبارہ پولنگ کی مانگ

دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد جنوبی 24 پرگنہ کے 77 بوتھس پر دوبارہ پولنگ کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے! ان میں سے 64 بوتھس ابھیشیک بنرجی کے حلقہ ڈائمنڈ ہاربر کے تحت آتے ہیں۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد ایسی کوئی مانگ سامنے نہیں آئی تھی، لیکن بدھ کو دوسرے مرحلے کی چار اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد چند امیدواروں کی جانب سے 77 بوتھس پر دوبارہ ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دی گئی ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ یہ چاروں اسمبلی نشستیں جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں واقع ہیں، جن میں سے تین ترنمول کانگریس کے کل ہند جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی لیڈر ابھیشیک بنرجی کے انتخابی حلقہ 'ڈائمنڈ ہاربر' کا حصہ ہیں۔ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کے ذرائع کے مطابق، جن 77 بوتھس کے لیے درخواست دی گئی ہے،۔ان میں سے فلتہ، ڈائمنڈ ہاربر اور بجبج، ابھیشیک بنرجی کے پارلیمانی حلقے کا حصہ ہیں،

Source: PC-anandabazar

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments