کلکتہ : آج صبح سویرے کلکتہ شہر کے قلب سنڑل ایونیو علاقے میں خوفناک حادثہ پیش آیا، صبح کے وقت اس علاقے میں تیل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد پوری گاڑی میں آگ لگ گی ، آگ اتنا بھیانک تھا کہ موقع پر ہی ڈارئیور کی موت ہو گئی، اس واقعے سے سنٹرل ایونیو علاقہ دہل گیا،علاقے کے مقامی لوگوں میں خوف میں مبتلا ہو گئے،اطلاع کے مطابق بدھ کی صبح آل ٹینکر دھرمتلہ کی سمت سے آرہا تھا۔ حادثہ محمد علی پارک کے قریب پیش آیا۔ تیل ٹینکر سڑک کے کنارے کھڑی لاری سے ٹکراگئی، لاری سے ٹکرانے کے بعد ٹینکر اپنا تواز کھو بیٹھا اور الٹ گیا،اس واقع سے علاقے میں سنسنسی پھیل گئی،اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی
Source: social media
پارتھو چٹرجی کی ضمانت کا معاملہ الجھتا جا رہا ہے
اسکول والوں کے پاس روز مرہ کا خرچ اٹھانے کےلئے پیسے نہیں ہیں
بارہ کروڑ کی لاگت سے بدل رہا ہے دیگھا کا چہرہ،
مخالفین نے کنال کے تبصرے کو 'تھریٹ کلچر' قرار دیا
سر پر پستول رکھ کر ”ریل“ بنائی جا رہی تھی، دوست کے سر میں گولی لگی،
ریاست کے 6 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کی گنتی آدھی رات کو شروع ہوگی
وکٹوریہ کو کوئی نقصان نہ پہنچے اس لئے خصوصی مشینوں سے میٹر و کا کام کیا جا رہا ہے
بانکوڑہ میں پتھر گراتے ہوئے مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرین کی آمدورفت میں خلل
ضمنی الیکشن آر جی کار تحریک کے بعد پہلاانتخاب تھا۔ ترنمول گانگریس چھ سیٹوں میں آگے
لانچ سے پہلے ہی میٹرو بند، دم دم سے کوی سبھاش لائن میں خلل