Bengal

ایس آئی آرکی وجہ سے بزرگ شخص کا دورہ پڑگیا

ایس آئی آرکی وجہ سے بزرگ شخص کا دورہ پڑگیا

بیرک پور15نومبر: ریاست میں SIR گھبراہٹ کی وجہ سے ایک اور موت کی اطلاع ملی ہے۔ اس بار یہ واقعہ شمالی 24 پرگنہ کے دتا پوکر میں پیش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ تمام کاغذات ترتیب سے ہونے کے باوجود معمر شخص خوف و ہراس کا شکار تھا۔ لیکن وہ پھر بھی پریشان تھا کہ شاید اسے بنگلہ دیش بھیجا جائے۔ جس کی وجہ سے بزرگ بیمار ہو گئے۔ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ ان کا انتقال آج بروز ہفتہ ہوا۔ خبر ملنے کے بعد حکمراں ترنمول پارٹی خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments