Bengal

سلی گوڑی کے مئیر گوتم دیب57ہزار سے زیادہ ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں

سلی گوڑی کے مئیر گوتم دیب57ہزار سے زیادہ ووٹوں سے پیچھے چل رہے ہیں

سلی گوڑی کے میئر اور وزیر گوتم دیب کافی پچھڑ گئے ہیں۔بی جے پی امیدوار شنکر گھوش کو92363 ووٹ ملے ہیں اور وہ 57460 ووٹوں سے لیڈ کررہے ہیں۔نوےں راﺅنڈ کی گنتی کے بعد گوتم دیب کو34903 ووٹ ملے ہیں۔سی پی ایم امیدوار کو4960 ووٹ ملے ہٰن ، جبکہ ابتک کانگریس امیدوار نے بھی1639 ووٹ پائے ہیں۔ اب صرف تین راﺅند کی گنتی رہ گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments