Kolkata

شہر میں مشہور برانڈ لوگو استعمال کرکے جعلی جوتے اور بیگ فروخت کرنے کا الزام! پولیس نے دو دکانوں پر چھاپہ مارا

شہر میں مشہور برانڈ لوگو استعمال کرکے جعلی جوتے اور بیگ فروخت کرنے کا الزام! پولیس نے دو دکانوں پر چھاپہ مارا

کلکتہ : شہر میں مشہور برانڈ لوگو استعمال کرکے جعلی جوتے اور بیگ فروخت کرنے کا الزام۔ تھانہ بوبازار کی پولیس نے رابندر سرانی علاقہ میں دو دکانوں پر چھاپہ مارا۔ پولیس نے واردات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments