Kolkata

شراب پی کر تشدد کے بعدبیوی کو ’قتل‘ کر دیا،

شراب پی کر تشدد کے بعدبیوی کو ’قتل‘ کر دیا،

دیر تک نشے کی حالت میں بیوی پر تشددجاری رکھا۔ آخرکار بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی۔ بارک پور کے سوریا پور علاقے میں پولس کا یہ مفروضہ ہے۔ ہفتہ کی صبح گھر سے خاتون کی خون آلود لاش برآمد ہوئی۔ شوہر گھر کے باہر بے ہوش پڑا تھا۔ اسے بچا کر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ تھانہ موہن پور کی پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔ میاں بیوی کی موت سے اہل خانہ سوگوار۔ تئیس سال کا اکلوتا بیٹا ٹوٹ گیا۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments