Bengal

سابق ایم ایل اے شوکت ملا کو این آئی نے گرفتار کر لیا

سابق ایم ایل اے شوکت ملا کو این آئی نے گرفتار کر لیا

ک پکڑنے سے پہلے ہی پکڑ لیا گیا۔ این آئی اے نے کیننگ ایسٹ سے سابق ایم ایل اے اور بھانگوڑ سے ترنمول امیدوار شوکت ملا کو گرفتار کیا ہے۔ اسے این آئی آفس لے جایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسے ہفتہ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ این آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت کو سونار پور کے کمال گاچھی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب شوکت ملا کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ چنگڑی ہاٹہ میں انہوں نے خودسپردگی کی ہے ۔ شوکت ملا کی بیٹی نے کہا کہ ہم قانون سے بالاتر نہیں ہیں، میرے والد گھر پر نہیں تھے، وہ ذاتی کام پر گئے ہوئے تھے، ہم نے ان کے واپس آتے ہی ان سے بات کی اور انہیں تفتیش کاروں کے حوالے کر دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments