آر جی کار ہسپتال میں بائیک پارکنگ سے جمع ہونے والی رقم بھی سابق پرنسپل سندیپ گھوش اور ان کے قریبی دوستوں کی جیبوں میں جاتی تھی۔ یہ بات سی بی آئی نے مالی بدعنوانی کیس کی سماعت میں عدالت کو بتائی۔ ان کے مطابق گواہوں سے پوچھ گچھ کے بعد معلوم ہوا کہ رقم موٹر سائیکل کی پارکنگ سے نکالی گئی تھی۔ سندیپ کے علاوہ بائک پارکنگ کی رقم اس معاملے کے ایک اور ملزم اور سندیپ کے قریبی دوست افسر علی کے پاس بھی گئی۔ سی بی آئی نے افسر پر اسپتال میں غیر قانونی طور پر ورک پرمٹ حاصل کرنے کا بھی الزام لگایا ہے
Source: Mashriq News service
موت سے پہلے بیٹے نے رنکو کو دلیپ گھو ش کے بارے کیا کہا تھا ؟
مرد و خاتون سیاسی لیڈران ایک ہی کار میں جنگل کے کنارے پکڑے گئے
بہو بازار میں پڑوسیوں سے جھگڑے کے دوران بزرگ کا 'قتل'، 5 نوجوان گرفتار
دہلی پولیس نے بنگلہ دیشی ہونے کے شبہ میں 6 بنگالیوں کو حراست میں لیا
بی جے پی بنگال میں قدم رکھے بغیر این آر سی کو پچھلے دروازے سے لاگو کرنے کی کوشش کر رہی ہے : ابھیشیک بنرجی
ہوڑہ کے ایک کالج میں اپنے جنسی اعضاءدکھانے پرطالب علم کو کیاگیا مجبور، ملزم کالج کا سابق ٹی ایم سی پی ریاستی نائب صدر سووک رائے

Rapido یا Uber Moto میں بڑے بیگ نہیں لیے جا سکتے:ریاستی انتظامیہ کی نئی ہدایت
ملک کی سب سے بڑی بورنگ مشین خضر پور میں زیر زمین اتاری گئی