مغربی بنگال میں سیاسی تبدیلی کے بعد ایک تاریخی لمحہ قریب آ رہا ہے۔ تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے، وزیراعظم نریندر مودی کے اعلان کے مطابق، آئندہ ہفتہ (25 ویں بیساکھ)، رابندر جینتی کے دن ہی ریاست میں بی جے پی کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی۔حلف برداری کی تقریب ہفتہ کی صبح 10 بجے کولکتہ کے تاریخی بریگیڈ پریڈ گراونڈ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اس تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ شرکت کر سکتے ہیں۔ انتخابی نتائج کے دن ہی وزیراعظم نے دہلی سے اس تاریخ کا اشارہ دے دیا تھا۔ اگرچہ پارٹی کے اندر اتوار کے دن حلف برداری کے حوالے سے کچھ افواہیں گردش کر رہی تھیں، لیکن آخر کار رابندر ناتھ ٹیگور کے یوم پیدائش (رابندر جینتی) کے دن کو ہی حتمی قرار دیا گیا ہے۔بنگال میں پہلی بار بی جے پی کی حکومت سازی کو یادگار بنانے کے لیے بریگیڈ گراونڈ میں بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
Source: PC-sangbadpratidin
11 months ago
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
4 months ago
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
4 months ago
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
11 months ago
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
10 months ago
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
11 months ago
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ

دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی
11 months ago
کیننگ میں چور ہونے کے شبہ میں موب لنچنگ میں نوجوان کی موت
11 months ago
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
8 months ago
ہزاروں لوگ سروں پر اینٹیں اٹھائے بابری مسجد کی تعمیر کے لئے بیل ڈانگہ پہنچ رہے ہیں
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments