پوجا کے پیش نظر کئی اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں۔ کئی لاکھ لوگ بے گھر ہیں۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے خود سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریاستی وزراء کو صورتحال پر قابو پانے کے لیے خصوصی ہدایات دیں۔، ممتا بنرجی نے وزراءکو پوجا سے زیادہ سیلاب پر توجہ دینے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہاں ریاست کی سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وہیں ممتا نے وزراءکو خصوصی ہدایات دیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پوجا کے ساتھ سیلاب بھی ضروری ہے۔ جن علاقوں کے علاقے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ان کے متعلقہ وزراءکو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پوجا سے زیادہ سیلاب پر توجہ دیں۔ انہیں علاقے میں مناسب ریلیف پہنچانے کی ذمہ داری اٹھانی ہوگی۔ اور جن علاقوں میں سیلاب نہیں آیا، وزیر اعلیٰ نے ان تمام علاقوں کے وزراء کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے خاطر خواہ امداد جمع کرنے اور بھیجنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
Source: Mashriq News service
بارانگرکی سڑک پر سے ایک نوجوان کی مسخ شدہ لاش بر آمد
ڈینگو شہر میں تیزی دے پھیل رہا ہے، اس پر قابو پانے میں احتیاط برتنے کا میونسپل کامشورہ
پوجا میں سیالدہ سے رےلوے کا اسپیشل ٹرین چلانے کامنصوبہ
نرس اور ڈاکٹروں کی پھر پٹائی، رائے گنج میڈیکل اسپتال کے ڈاکٹر ہڑتال پر
درجہ یازدہم اوردو یازدہم کے طلبا کو ٹیب خریدنے کےلئے دس ہزار روپئے ملیں گے
دسویں جماعت کی طالبہ کوا سکول جاتے ہوئے سائیکل سے اتار کر 'چھیڑ چھاڑ'، 2 گرفتار