Bengal

نجی گھر میں نوجوان خاتون کے ساتھ جسمانی زیادتی، 4 گرفتار

نجی گھر میں نوجوان خاتون کے ساتھ جسمانی زیادتی، 4 گرفتار

ہگلی13ستمبر : اترپارہ پولیس اسٹیشن کے تحت نوبگرام میں ایک پرائیویٹ گھر میں ایک نوجوان خاتون کا جسمانی استحصال کیا گیا ۔ اس واقعہ میں چار افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ایک کو سیرام پور کی عدالت نے تین دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ باقی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ نوجوان خاتون نے گزشتہ جمعرات کو سیرام پور خواتین پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس نے جمعہ کو چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں پرائیویٹ ہوم کا ہیڈ مین، سیکرٹری اور دو کارکن شامل ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ہوم سکریٹری اجے چٹرجی نبگرام پنچایت کے سابق ترنمول ممبر ہیں۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments