Kolkata

پارتھو چٹرجی کوپوجا سے پہلے ضمانت مل گئی! فی الحال انہیں جیل سے رہا نہیں کیا جا رہا ہے

پارتھو چٹرجی کوپوجا سے پہلے ضمانت مل گئی! فی الحال انہیں جیل سے رہا نہیں کیا جا رہا ہے

کلکتہ : سابق وزیر تعلیم پارتھا چٹرجی کو گروپ سی کیس میں ضمانت مل گئی۔ سی بی آئی عدالت نے 90 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت منظور کی۔ تاہم، پارتھو کو فی الحال جیل سے رہا نہیں کیا جا رہا ہے۔ کیونکہ پرائمری بھرتیوں میں کرپشن کا کیس ابھی تک ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے۔ عدالت میں سماعت ختم ہو چکی ہے تاہم فیصلہ موخر کر دیا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments