Bengal

پنچایت ٹیکس کی مد میں لاکھوں روپے کی چوری کا الزام

پنچایت ٹیکس کی مد میں لاکھوں روپے کی چوری کا الزام

ندیا 12جون : پنچایت میں مالی بدعنوانی میں ترنمول کے ایک مقامی لیڈر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ترنمول لیڈر کو جمعرات کو راناگھاٹ سب ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کیا گیا۔ یہ واقعہ شانتی پور پولیس اسٹیشن کے تحت پھولیا ٹاو¿ن شپ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ ملزم ترنمول لیڈر کے خلاف پنچایت ٹیکس میں لاکھوں روپے کی چوری کا الزام ہے۔ بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ اس واقعہ میں سابق پنچایت بورڈ کے ترنمول سربراہ ملوث ہیں۔ ترنمول کے سابق سربراہ اتپل باساک نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ الزام بے بنیاد ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments