Bengal

اڈیشہ میں بنگالی تاجر کا اغوا، 4.5 لاکھ روپے غائب

اڈیشہ میں بنگالی تاجر کا اغوا، 4.5 لاکھ روپے غائب

بشیرہاٹ 13ستمبر: اڈیشہ میں کاروبار کے دوران ایک بنگالی تاجر پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا! اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ساڑھے چار لاکھ روپے سے زیادہ تھے۔ اہل خانہ نے اسے اغوا کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اگرچہ گھر والوں نے اس معاملے کے بارے میں اڈیشہ پولیس کو اطلاع دی لیکن الزام ہے کہ اس کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی۔ اس واقعہ سے تاجر کے اہل خانہ پریشان ہیں۔ لاپتہ تاجر کا نام انار الاسلام ہے۔ اس کا گھر شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ کے بدوریا تھانے کے تحت باگجولا گرام پنچایت کے حیدر پور گاوں میں ہے۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments