Bengal

نندی گرام میں شوبھندو کی میٹنگ سے پہلے ترنمول کے تمام پوسٹر پھاڑنے کابی جے پی پر لگا الزام

نندی گرام میں شوبھندو کی میٹنگ سے پہلے ترنمول کے تمام پوسٹر پھاڑنے کابی جے پی پر لگا الزام

نندی گرام : ایک طرف جس طرح ترنمول آل انڈیا جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی اضلاع میں عوامی رابطے میں مصروف ہیں، بی جے پی بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ بی جے پی لیڈر متھن چکرورتی سے لے کر سوکانتا مجمدار اور شوبھندو ادھیکاری تک سبھی مختلف جگہوں پر جا رہے ہیں۔ وہ گرما گرم مکالمے دے رہے ہیں۔انہوں نے پارٹی کی خواتین کارکنوں کو ہدایت دی ہے، "اگر آپ بی جے پی لیڈروں کو گاوں میں گھومتے ہوئے دیکھیں تو ان کا پیچھا کر کے گاﺅں سے باہر نکال دیں، کیونکہ وہ آپ کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے آئی ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments