Kolkata

نابننا نے یکم جولائی کو سرکاری ملازمین کے لیے 'آدھی' چھٹی کا اعلان کیا

نابننا نے یکم جولائی کو سرکاری ملازمین کے لیے 'آدھی' چھٹی کا اعلان کیا

کولکاتا25جون : ریاستی سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری۔ نابنا نے یکم جولائی ڈاکٹرز ڈے پر آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ تاہم دو محکموں کے ملازمین کو یہ چھٹی نہیں ملے گی۔یکم جولائی ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر بدھن چندر رائے کا یوم پیدائش ہے۔ اس دن کو ڈاکٹروں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ریاستی سرکاری ملازمین کے لیے 'آدھی چھٹی' کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی سرکاری دفاتر اس دن دوپہر 2 بجے بند رہیں گے۔ تاہم، کولکتہ میں رجسٹرار آف انشورنس اور کلکٹر آف سٹیمپ ریونیو کے دفاتر کھلے رہیں گے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments