Bengal

اس بار ترنمول کانگریس پہلے سے زیادہ سیٹوںسے چناﺅ جیتے گی: ممتا بنرجی

اس بار ترنمول کانگریس پہلے سے زیادہ سیٹوںسے چناﺅ جیتے گی: ممتا بنرجی

’شانتی پور میں ممتا کا پیغام: ’اگر میں لوگوں کے چہرے پڑھنا جانتی ہوں، تو اس بار ترنمول زیادہ سیٹوں کے ساتھ اقتدار میں آ رہی ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے‘! ”ان لوگوں نے منصوبہ بنایا ہے کہ صبح سے ہی یہ پھیلانا شروع کر دیں گے کہ ’بی جے پی جیت رہی ہے، بی جے پی جیت رہی ہے‘۔ اصل میں وہ اپنی جگہوں پر پہلے گنتی کریں گے۔ کچھ مت سوچئے گا۔ اگر میں لوگوں کے چہرے اور آنکھیں پڑھنا جانتی ہوں، تو اس بار ترنمول کانگریس مزید زیادہ سیٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی۔ یہ لوگوں کے زندہ رہنے کا سوال ہے، بنگال میں رہنے کا سوال ہے اور آنے والی نسلوں کا سوال ہے۔“ ”میں آپ میں سے کسی کو بھی بنگال سے بے دخل نہیں ہونے دوں گی۔ ہم لڑ کر ووٹر لسٹ میں 25 لاکھ نام درج کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں، مزید بھی کر لیں گے۔ کوئی خودکشی نہ کرے۔“

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments